شوہر سے ستائی تھیٹر اداکارہ آفرین خان نے عثمان بزدار سے تحفظ کی اپیل کردی
لاہور تھیٹر آرٹسٹ آفرین خان نے خاوند کی جانب سے تشدد اور مار پیٹ کیے جانے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی۔
آفرین خان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ راولپنڈی میرے شوہر عدیل بھٹی نے مجھے اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا، میری 5 سالہ بیٹی اور ایک سالہ بھانجی پر بھی تشدد کیا۔
آفرین خان نے کہا ہے کہ عدیل بھٹی نے مجھے اور میری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا اور گن پوائنٹ پر مجھ سے بلینک چیک پر دستخط کروائے ہیں لہذا حکومت مجھے تحفظ فراہم کرے میں شدید مالی مشکلات سے دو چار ہوں۔



Comments
Post a Comment